CEO Message

CEO

Haji Abdul Habib Attari

The task of FGRF is to serve the grief-stricken Ummah of my Master صلی اللہ علیہ وسلم .
ان شاءاللہ FGRF is determined to support troubled individuals and the needy wherever in the world they are. I look forward to getting an opportunity to express my gratitude for your support. Let’s serve the beloved Ummah of the Master صلی اللہ علیہ وسلم together.


ایف جی آر آیف کا کام میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی دکھیاری امت کی خدمت کرنا ہے۔ دنیا میں جہاں بھی عاشقان رسول تکلیف میں ہونگے انشاء اللہ ایف جی آر آیف یہ عزم رکھتی ہے کہ ان کا ساتھ دے گی ۔ میں دنیا بھر کے عاشقان رسول سے بھی عرض کرونگا کہ وہ بھی ہمارا ساتھ دیں۔ آئے مل کرآقا صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری امت کی خدمت کرتے ہیں۔